کھیل

ٹی ٹوئنٹی سیریز؛پاکستان اورساؤتھ افریقہ کی ویمن ٹیمیں آج پھرآمنےسامنےہوگی

پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں نے ہفتے کو آرام کیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں پاک بھارت میچ دیکھا۔

کراچی(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی سیریز؛پاکستان اورساؤتھ افریقہ کی ویمن ٹیمیں آج پھرآمنےسامنےہوگی ،رپورٹ کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں نے ہفتے کو آرام کیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں پاک بھارت میچ دیکھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button