کھیل

ٹی 20ورلڈکپ: قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کو اہم ذمہ داری مل گئی

شاہد آفریدی کے علاوہ یوراج سنگھ، کرس گیل اور یوسین بولٹ بھی ورلڈکپ کے ایمبیسڈر مقررکئے گئے ہیںِ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹی 20ورلڈکپ: قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان کو اہم ذمہ داری مل گئی ۔رپورٹ کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی 20ورلڈکپ کا برانڈ ایمبیسڈرمقررکردیا گیا۔ شاہد آفریدی کے علاوہ یوراج سنگھ، کرس گیل اور یوسین بولٹ بھی ورلڈکپ کے ایمبیسڈر مقررکئے گئے ہیںِ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی 20ورلڈکپ میرے دل کے قریب ہے، پاک بھارت میچ کیلئے پرجوش ہوں،آئی سی سی کاکہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے بہت مداح ہیں، ان کی وجہ سے لوگ کرکٹ کے فین بنے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button