کھیل

پاکستانی باؤلروں نے ٹی ٹوئینٹی کی تاریخ بدل دی

نیو یارک (سپورٹس ڈیسک) ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف آل آؤٹ ہوگئی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 مرتبہ بھارت کی 9 وکٹیں گری ہیں اور 2 مرتبہ 7 وکٹیں گری ہیں۔ آج نیویارک میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں بھارت کی پوری ٹیم 119 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

119 آل آؤٹ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کے خلاف بھارت کا کم ترین اسکور ہے۔ اس سے قبل بھارت کا کم ترین اسکور 2012میں 9 وکٹ پر 133 رنز تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button