کھیل

پلیئر آف دی منتھ، کونسے پاکستانی کھلاڑی نے جگہ بنائی؟ نامنے سامنے آگئے

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مئی2024ء کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا اس میں کونسے پاکستانی کھلاڑی ہونگے؟ نام سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ شاہین آفریدی نے مئی میں 14.5 کی اوسط سے 10 وکٹیں لیں، جس میں انگلینڈ اور آئرلینڈ کی سیریز کی کارکردگی شامل ہے۔ مینز پلیئر آف دی منتھ کیلئے شاہین آفریدی کے علاوہ آئرلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر لورکن ٹکر اور ویسٹ انڈیز کے اسپنر گوڈاکیش موتی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button