کھیل

پیرس اولمپکس کی تیاری،تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپکس کی تیاری کےلیےاولمپیئن جیولین تھرورارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نےارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، کوچز نےان کو پیرس اولمپکس سےقبل دو ایونٹس میں بھرپورشرکت کی اجازت دے دی۔

ارشد ندیم 18 جون کوفن لینڈ کےایونٹ میں حصہ لیں گےجبکہ وہ 7 جولائی کو پیرس میں ہونے والے ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ اولمپیئن جیولین تھرور ان دنوں ری ہیب مکمل ہونے کے بعد پنجاب اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں، انہوں جنوبی افریقا میں بھی 5 ہفتے ٹریننگ کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button