کھیل

پی ایس ایل 9:کراچی کنگزکی ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت

ٹیموں کے درمیان میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں شکست ہوئی تھی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل 9:کراچی کنگزکی ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت، پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں شکست ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button