کھیل

کراچی کنگزکا ٹاس جیت کر لاہورقنلدرز کے خلاف پہلے باولنگ کا فیصلہ 

پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹورنا منٹ میں کراچی کنگز دو میچز کھیل کر ایک جیتنے میں کامیاب رہی جبکہ ایک پر نا کامی کا سامنا کرنا پڑا دوسر جانب لاہور قلندرز ایونٹ میں تین میچز کھیل چکی ہے او ر تمام میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button