کھیل

کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا

کرکٹ بورڈ انضمام الحق کے حوالے سے تحقیقات جاری رکھے گا۔انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں بورڈ کے قوانین کے منافی گفتگو کی۔

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفیٰ منظورکرلیا. رپورٹ کے مطابق کرکٹ بورڈ انضمام الحق کے حوالے سے تحقیقات جاری رکھے گا۔انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں بورڈ کے قوانین کے منافی گفتگو کی۔ یاد رہے کہ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ مزید کام نہیں کرنا چاہتے۔  ذرائع کے مطابق انضمام الحق کے استعفے کے بعد ان کی سلیکشن کمیٹی کا برقرار رہنا بھی مشکل ہے کیونکہ بورڈ ان کے رویے سے شدید ناخوش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button