کھیل

کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےتینوں فارمیٹس کی سالانہ رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اور بھارت کی دوسرے پوزیشن ہے

دبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹس کی سالانہ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پہلی اور بھارت کی دوسرے پوزیشن ہے  جبکہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹی پوزیشن ہے، اسی طرح ون ڈے کی سالانہ رینکنگ میں بھارت کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن ہے،پاکستان کی ون ڈے کرکٹ میں چوتھی پوزیشن ہے۔ آئی سی سی رپورٹ کے مطابق ٹی 20کی سالانہ رینکنگ میں بھارت کی پہلی اور آسٹریلیا کی دوسری پوزیشن ہے،پاکستان کی ٹی 20کرکٹ میں ساتویں پوزیشن ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button