کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےعثمان طارق نامورکرکٹرزکی وکٹیں لیکرکیا محسوس کرتےہیں؟

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق کا کہنا ہے کہ بڑے ناموں کی وکٹ لے کر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے

کراچی(سپورٹس ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےعثمان طارق نامورکرکٹرزکی وکٹیں لیکرکیا محسوس کرتےہیں؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق کا کہنا ہے کہ بڑے ناموں کی وکٹ لے کر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے۔ ’کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق نے یہ بات کہی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہر پلیئر کا خواب اور کوشش ملک کے لیے کھیلنا ہوتا ہے، پی ایس ایل کوالٹی کرکٹ ہے یہاں کی پرفارمنس سب کی نظروں میں ہوتی ہے۔ عثمان طارق نے یہ بھی کہا کہ پی ایس ایل میں پرفارم کرنا چھوٹی بات نہیں ہے، خواہش ہے کہ پی ایس ایل میں پاکستان کے بڑے ناموں کو آؤٹ کروں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button