کھیل

کیا ویسٹ انڈیز کےسابق کرکٹرڈیرن سیمی قومی ٹیم کی کوچنگ کریں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن کے نام بھی کوچز کی فہرست میں شامل کر لیے ہیں

لاہور”(سپورٹس ڈیسک)کیا ویسٹ انڈیز کےسابق کرکٹرڈیرن سیمی قومی ٹیم کی کوچنگ کریں گے؟دنیائے کرکٹ سے اہم ترین خبر آگئی،رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیےفہرست میں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں خدمات انجام دینے والے کوچز بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن کے نام بھی کوچز کی فہرست میں شامل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سر ویوین رچرڈز کا نام بھی مینٹورشپ کے لیے زیرِ غور آیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد کوچنگ اسٹاف کو حتمی شکل دینے کا خواہشمند ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button