کھیل

بھارت کا نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

بھارت اس ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے اپنے تمام 9 میچز جیت کر سیمی فائنل میں پہنچا ہے جبکہ نیوزی لینڈ نے پہلے مرحلے میں اپنے 5 میچز جیتے تھے

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ بھارت اس ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے اپنے تمام 9 میچز جیت کر سیمی فائنل میں پہنچا ہے جبکہ نیوزی لینڈ نے پہلے مرحلے میں اپنے 5 میچز جیتے تھے۔

آج پہلے سیمی کے بعد ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ایڈن گارڈنز کولکتہ میں شیڈول ہے۔ دونوں سیمی فائنل جیتنے والی ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ کا فائنل 19 نومبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button