کھیل

حارث رؤف نےویراٹ کوہلی کا شکریہ ادا کردیا لیکن محمد عامر سےکیا امید لگالی؟

پیسر نےکہا کہ ویرات کوہلی بڑا بیٹرہے، تعریف کرنے پربھارتی بیٹرکا شکریہ ادا کرتا ہوں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)حارث رؤف نےویراٹ کوہلی کا شکریہ ادا کردیا لیکن محمد عامر سےکیا امید لگالی؟رپورٹ کےمطابق تعریف کرنےپرحارث رؤف نے ویراٹ کوہلی کا شکریہ ادا کردیا۔ لاہورمیں میڈیا سیشن کے دوران گفتگو کرتےہوئےپیسر نےکہا کہ ویرات کوہلی بڑا بیٹرہے، تعریف کرنے پربھارتی بیٹرکا شکریہ ادا کرتا ہوں، ورلڈ کپ میں صرف کوہلی نہیں ہرکھلاڑی کوجلد آؤٹ کرنا ہدف ہوگا، ہماری نگاہیں ٹرافی پرمرکوزہیں۔

حارث رؤف نےمزید کہا ہےکہ عامرسینئرہیں، ان سےسیکھنےکا موقع ملےگا،بولرزمیں مقابلےکی فضا ہوتوٹیم کا فائدہ ہوتا ہے،کوئی حسد نہیں،بولرزایک دوسرے سےاچھا پرفارم کرنےکی کوشش کریں تو یہ بات ٹیم کےمفاد میں ہی جاتی ہے، کوشش کریں گےکہ ایک یونٹ کےطورپرگزشتہ ورلڈکپ کی غلطیاں نہ دہرائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button