کھیل

سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار،نیوزی لینڈکو 172 رنزکا ٹارگٹ مل گیا

ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی

بنگلورو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار،نیوزی لینڈکو 172 رنزکا ٹارگٹ مل گیا، ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔یہ میچ بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے جہاں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن ٹیم 46.4 اوورز میں 171 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، کوشل پریرا 51 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button