کھیل

راشد خان کے قذافی سٹیڈیم کے متعلق حیران کن انکشافات

لاہور میں بہت زیادہ اسپن نہیں ہو رہی اور باؤنڈری بھی چھوٹی ہے' کنڈیشنز مشکل ہیں لیکن کھلاڑی محنت کرتے ہیں: راشد خان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) افغانستان کے اسپن بولر اور پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل راشد خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بیلنس ہے، ضروری نہیں ٹیم میں بڑے نام شامل ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مشکل صورتحال میں اچھی بولنگ کرنی پڑتی ہے۔راشد خان نے کہا کہ کوشش کریں گے حریف ٹیم کو سنجیدہ لیں اور میچ جیتیں، ہماری بیٹنگ لائن اپ مکمل ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں بہت زیادہ اسپن نہیں ہو رہی اور باؤنڈری بھی چھوٹی ہے۔راشد خان نے کہا کہ لاہور میں کنڈیشنز مشکل ہیں لیکن کھلاڑی محنت کرتے ہیں۔

فیفا ورلڈکپ جیتنے پر میسی کے ساتھی کھلاڑیوں کو کتنے سونے کے آئی فون ملے ؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button