کھیل

اوپننگ بیٹرامام الحق کی شادی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہو جائے گا اور اسی دن قوالی نائٹ کی تقریب ہوگی۔

ملتان(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہو جائے گا اور اسی دن قوالی نائٹ کی تقریب ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کا نکاح 25 نومبر کو طے کیا گیا ہے جبکہ ولیمے کی تقریب 26 نومبر کو لاہور میں ہی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button