کھیل

کرکٹ ٹیم آج کولکتہ میں پریکٹس کرے گی

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں مدِمقابل آئیں گے

کولکتہ(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم آج کولکتہ میں پریکٹس کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دن 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس کرے گی۔ فاسٹ بولر حسن علی بخار سےصحت یاب ہو گئے ہیں، انہیں چنئی میں بخار ہو گیا تھا۔

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں مدِمقابل آئیں گے۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلا دیش اب تک 6، 6 میچز کھیل لیے ہیں۔ قومی ٹیم 2 میچز جیت سکی ہے جبکہ بنگلا دیش کی ٹیم 1 میچ میں کامیاب ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button