کھیل

پاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج رات ملتان سےاسلام آباد روانہ ہوں گی

دونوں ٹیموں کا کل پریکٹس سیشن شیڈول نہیں ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

ملتان(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج رات ملتان سے اسلام آباد روانہ ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کا کل پریکٹس سیشن شیڈول نہیں ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ اور دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button