کھیل

بھارت کودوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست،نیوزی لینڈ کی دو صفر سےفیصلہ کن برتری

آج پونےٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نےبھارت کو 113رنزسےہرایا،تیسرے دن 359 رنز کےتعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنزبناکرآؤٹ ہوئی۔ بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پرٹیسٹ سیریزمیں شکست ہوئی ہے

پونے(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نےبھارت کودوسرا ٹیسٹ میچ بھی ہراکر 3 میچزکی سیریزمیں دوصفرکی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ آج پونےٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نےبھارت کو 113رنزسےہرایا،تیسرے دن 359 رنز کےتعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنزبناکرآؤٹ ہوئی۔ بھارت کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پرٹیسٹ سیریزمیں شکست ہوئی ہے۔ اس ٹیسٹ میچ کی پہلی اوردوسری اننگ میں نیوزی لینڈ نے 259 اور 255 رنزبنائے تھےجبکہ بھارت نےپہلی اوردوسری اننگ میں 156 اور 245 رنزبنائے تھے۔ دونوں ٹیموں کےدرمیان تیسرا ٹیسٹ میچ یکم نومبرسےشروع ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button