کھیل

دورۂ آسٹریلیا :پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلےمرحلےمیں آسٹریلیا پہنچ گئے

قومی ٹیم آسٹریلیا کےخلاف تین ون ڈے اورتین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلےگی۔دونوں ٹیموں کےدرمیان سیریزکا پہلا ون ڈے میچ 4 نومبرکوکھیلا جائےگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) دورۂ آسٹریلیا کےلیےپاکستان کرکٹ اسکواڈ کے 7 کھلاڑی پہلےمرحلےمیں آسٹریلیا پہنچ گئے۔ شاہین آفریدی نسیم شاہ بابراعظم اورحارث روف سمیت اسکواڈ کےسات ارکان میلبرن پہنچےہیں۔ پاکستان اسکواڈ کےدیگر ارکان آج رات کراچی سےآسٹریلیا کےلیےروانہ ہوں گے۔ واضح رہےکہ قومی ٹیم آسٹریلیا کےخلاف تین ون ڈے اورتین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلےگی۔دونوں ٹیموں کےدرمیان سیریزکا پہلا ون ڈے میچ 4 نومبرکوکھیلا جائےگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button