کھیل

ورلڈ اسنوکرچیمپئن شپ،محمد آصف کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

قطر کےدارالحکومت دوحہ میں پری کوارٹرفائنل میں محمد آصف نےقطر کےاحمد سیف کو 3-4 سےشکست دی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کےمحمد آصف کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ قطر کےدارالحکومت دوحہ میں پری کوارٹرفائنل میں محمد آصف نےقطر کےاحمد سیف کو 3-4 سےشکست دی۔ کوارٹرفائنل میں محمد آصف یو اے ای کےمحمد شہاب سےمقابلہ کریں گے۔ دوسری جانب پاکستان کےاسجد اقبال کو پری کوارٹر فائنل میں قبرص کے پلیئر نےشکست دے دی۔ مائیکل جارگیو نےاسجد اقبال کو 2 کےمقابلےمیں 4 فریمز سے شکست دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button