کھیل

عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک بھاری ذمہ داری مل گئی

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی ۔عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا

لاہور(کھوج نیوز)عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک بھاری ذمہ داری مل گئی ،رپورٹ کے مطابق عالیہ رشید کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)بورڈ آف گورنرز کے لیے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی ۔عالیہ رشید کواسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا، عالیہ رشیدپی سی بی بورڈآف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کرینگی، پی ٹی وی اورپی سی بی کے د رمیان تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔عالیہ رشید نے حال ہی میں پی ٹی وی میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر اسپورٹس کاعہدہ سنبھالا ہے، عالیہ رشید اس سے قبل پی سی بی میں ڈائریکٹر میڈیا کے فرائض انجام دے چکی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button