کھیل
ویرات کوہلی اور انو شکا کابھارت چھوڑنے کا فیصلہ،مدحواں کے لیے چونکا دینے والی خبر
بھارتی کرکٹر وایرت کوہلی اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ بہت جلد بھارت چھوڑ کر انگلینڈ مستقل طور پر رہائش پذیر ہونے والے ہیں:راج کمار شرما کا دعوی

ممبئی(سپورٹس ڈیسک ) راج کمار شرما نے دعوی کیا ہے کہ ویرات کوہلی جلد بھارت چھوڑ کر اہلیہ انوشکا شرما اور بچوں کے ساتھ انگلینڈ منتقل ہورہے ہیں۔ ویرات کوہلی زیادہ تر وقت انگلینڈ میں ہی ہوتے ہیںاور اس دوران کوہلی کرکٹ کے ساتھ ساتھ زیادہ وقت اپنی فیملی کے ساتھ بھی گزارتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات اور انوشکا شرما لندن میں پراپراٹی کے مالک بھی ہیں۔