کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے نئے پرومو نے تہلکہ مچا دیا ،کون کون نمایاں دکھایا گیا؟

19 فروری سے پاکستان میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے پرومو میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان اور بھارت کے ہاردیک پانڈیا ،افغانستان کے محمد نبی اور انگلش کر کٹر فل سالٹ کو پرو مو میں دکھایا گیا ہے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے پرومو میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی ، شاداب خان اور بھارت کے ہاردیک پانڈیا کو دکھایا گیا ہے۔اس کے علاوہ افغانستان کے محمد نبی اور انگلش کرکٹر فل سالٹ بھی چیمپئنز ٹرافی کے پرومو میں نمایاں ہیں۔

پرومو میں پانچوں کرکٹرز خاص کمرے میں سکیورٹی میں رکھی ہوئی ایونٹ کی ٹرافی کو حاصل کرنے کی کوشش میں نظر آرہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button