کھیل

شائقین کرکٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹ کیسے خرید سکتے ہیں؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹکٹس کی آن لائن سیل کے بعد آج سے ونڈو سیل کا آغاز ہوگا ،پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس 26 شہروں میں نجی کورئیر سروس کی مقرر کردہ آؤٹ لیٹس سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹکٹس کی آن لائن سیل کے بعد آج سے ونڈو سیل کا آغاز ہوگا ۔شائقین نے پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس 26 شہروں میں نجی کورئیر سروس کی مقرر کردہ آؤٹ لیٹس سے ٹکٹس خرید سکتے ہیں۔ پاکستان ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان ہونے والی سہ فریقی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہوگی۔

پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ 19 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button