کھیل

پاکستان نے ڈیوس کپ جونیئرز پری کوالیفائنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ڈیوس کپ جونیئرز پری کوالیفائنگ ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا، فائنل میں قومی ٹیم نے انڈونیشیا کو ایک کے مقابلے میں 2 پوائنٹس سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے فیصلہ کن ڈبلز میں حمزہ رومان اور ابو بکر طلحہ کی جوڑی نے 6-7، 6-2 اور 7-10 سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان نے گزشتہ روز ویتنام کو 1-2 سے شکست دیکر ڈیوس کپ جونیئرز فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button