کھیل
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا۔ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا۔ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔پاکستان ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے۔سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا۔