کھیل

ایشزسیریز ، 2ٹیسٹ میچوں میں شکست، انگلش ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ

آسٹریلیا (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والی ایشز سیریز میں دو ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد انگلش ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے جو حیران کن ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کی وجہ سے ایشز سیریز سے باہر ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق مارک ووڈ کو پرتھ میں پہلے ٹیسٹ کے دوران انجری ہوئی تھی جس سے اب تک وہ صحتیاب نہ ہوسکے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ مار ک ووڈ کی جگہ میتھیو فشر کو انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 5 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے شروع ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button