کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم شرکت کرے گی یا نہیں؟ فیصلہ آگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2026ء جو کہ بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جا رہا ہے اس ورلڈ کپ بنگلا دیش کے بعد قومی ٹیم شرکت کرے گی یا نہیں؟ اس حوالے سے فیصلہ آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کا ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات میں کیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کے مؤقف کی بھر پور حمایت کی گئی، پاکستان نے بنگلا دیش کا کیس دنیا بھر میں بھر پور انداز میں پیش کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کو ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے پر آئی سی سی سے بھر پور احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے اور پاکستان آئی سی سی کو بذریعہ خط اپنا احتجاج ریکارڈر کرائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button