کھیل

پاکستان کیخلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑیوں میں ہاتھا پائی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ کے دوران پاکستان کے خلاف میچ جیتنے کے باوجود بھی بھارتی کھلاڑی آپس میں ہاتھا پائی ہو گئے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق پاکستان کی اننگز کے دوران ہارک پانڈیا کی گیند پر کلدیپ یاوید نے شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کردیا جس پر پانڈیا نے ان پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اننگز کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں میں تکرار دکھائی دی۔ اس کے علاوہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے بھی کلدیپ یادیو کو کچھ کہا اور بھارتی کپتان کا غصہ واضح طور پر دیکھا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button