کھیل

کوچ صہیب مقصود کی چھٹی، صاحبزادہ فرحان بڑے عہدہ پر براجمان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ملتان سلطان ٹیم کے کوچ صہیب مقصود کو ریلیز کر دیا گیا ہے جس کے بعد قومی ٹیم کے اوپنر بیٹسمین صاحبزادہ فرحان کو بڑے عہدہ پر براجمان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ریسٹ کے دوران کھلاڑی آرام یا ذاتی وقت گزار سکتے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ ٹیم کے مالک گوہر شاہ اور کوچ ٹم پین کی پالیسی کے مطابق ریسٹ پیریڈ میں کھلاڑیوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ واضح رہے کہ پی ا یس ایل میں ملتان سلطانز کا اگلا میچ 13 اپریل کو پشاور زلمی سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button