ٹیکنالوجی

مقامی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مصنوعی ذہانت میں ایک نئی دریافت

پاکستانی اسٹارٹ اپس اور مقامی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے مصنوعی ذہانت پر مبنی اردو زبان میں کام کرنے والے وائس اسسٹنٹس متعارف کروانے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے

لاہور (ٹیکنالوجی ڈیسک)پاکستانی اسٹارٹ اپس اور مقامی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی اردو زبان میں کام کرنے والے وائس اسسٹنٹس متعارف کروانے کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ ان اسسٹنٹس کو خاص طور پر دیہی علاقوں میں تعلیم، صحت، اور زراعت سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

اب صرف ہیلوبول کر کسان موسم کی پیشن گوئی یا کھاد کے استعمال کا مشورہ حاصل کر سکتا ہے، وہ بھی مکمل اردو میں، معروف ٹیک کمپنی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف ٹیکنالوجی کو عام آدمی تک پہنچا رہا ہے بلکہ زبان کی دیوار بھی توڑ رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button