سوشل ایشوز

10ہزار سموسے روزانہ، حیران کن کہانی منظر عام پر

ویڈیو وائرل ہونے پرسموسہ کھانے والوں نے اس پر بہت مزے مزے کے کمنٹس دیے ہیں جیسے کہ " مائی فیورٹ سموسہ"، زبردست سموسہ "، کچھ نے اس کو فینٹیسٹک سموسہ کہا

حیدر آباد( ویب ڈیسک) حیدر آباد کے شہر میں ایک دکان پر روزانہ کے 10ہزار سموسہ بنانے اور فروخت کرنے والی حیران کن کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کی اس دکان کے سموسوں کی دھوم پورے علاقے میں ہے اور لوگ مزے سے اسے کھاتے ہیں۔ اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سموسے کی چھوٹی چھوٹی پٹی کیسے تیار ہوتی ہے اوراس کے بعد اس کو تیار کرکے سموسے بھرے جاتے ہیں جن کی تعداد لگ بھگ دس ہزار ہوتی ہے اورپھراسے دکان پر فروخت کرنے کے لیے رکھا جاتا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سموسہ کھانے والوں نے اس پر بہت مزے مزے کے کمنٹس دیے ہیں جیسے کہ ” مائی فیورٹ سموسہ”، زبردست سموسہ "، کچھ نے اس کو فینٹیسٹک سموسہ کہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button