پاکستان

پاک چین دوستی زندہ باد، چین نے ایک بار اپنی دوستی کا حق ادا کر دیا’ بڑی رقم بھیج دی

پاکستان کو چین کی طرف سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے' یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوئی ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز، آن لائن) پاکستان کو چین کی طرف سے 70 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہو گئی ہے ۔

رقم چین کے چائنا ڈیویلپمنٹ بینک کی طرف دی گئی ،رقم چائنا ڈیویلپمنٹ بینک کی طرف سے رول اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی ہے۔چین کے کمرشل بینکوں کی طرف سے پاکستان کو دو ارب ڈالر موصول ہوں گے ،وزیر خزانہ اسحاق کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کو چین سے سات سو ملین ڈالر کی فنڈنگ موصول ہوگئی۔

آل راولپنڈی ریسٹورنٹ ہوٹلز اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کی میٹنگ، بڑے اعلانات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button