پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے سابق ڈی جی آئی ایس لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو فیلڈ مارشل سے پہلے کیا وارننگ دی تھی؟

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے بہت سالوں کا اور دوستی کا تعلق رہا ہے

راولپنڈی(کھوج نیوز) حال ہی میں نامزد ڈی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے سابق ڈی جی آئی ایس لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو فیلڈ مارشل سے پہلے کیا وارننگ دی تھی ۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کا سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے بہت سالوں کا اور دوستی کا تعلق رہا ہے ،اسی بنیاد پر پاک فوج کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو جنرل (ر) فیض حمید کے پاس اس پیغام کے ساتھ بھیجا گیا تھا کہ وہ دوران ملازمت جو کچھ کرچکے ہیں ادارہ اسے نظر انداز کرنے کے لئے تیار ہے لیکن آئندہ کے لئے انھیں محتاط رہنے کو کہا گیا تھا تاہم لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید حسب سابق فوج میں تقسیم جیسی سازشوں میں مصروف رہے اور پاکستان تحریک انصاف کے مفادات کے لئے کام کرتے رہے ۔جنرل(ر)فیض حمید کو ٹاپ سٹی کیس سمیت سیاسی معاملات میں مداخلت پر فوج کی حراست میں لیا گیا تھا اور ان دنوں ان کے خلاف فیلڈ مارشل کی کاروائی چل رہی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button