انٹرنیشنل

یو گی ناتھ کے ناک کے نیچے مسلمانوں پر وار جاری ،زبردستی ہندو بنانے پر مسلمان مشتعل

سپرنٹنڈنٹ پولیس اور ہندوتوا لیڈر نے جھوٹے مقدمہ میں پھانسنے کی دھمکی دے کر مجبور کیا

نئی دہلی(مانیٹر نگ ڈیسک ) اترپردیش سیتاپور کے ساکن فتح الدین نے بتایا ہے کہ جب وہ پولیس تحویل میں تھا اسے زبردستی ہندومت قبول کرنے پر مجبور کیا گیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے سپرنٹنڈنٹ پولیس اور ایک ہندوتوا لیڈر نے مجبور کیا اور دھمکی دی کہ اس پر ہتھیار رکھنے کے جھوٹے الزامات عائد کئے جائیں گے۔ فتح الدین نے بتایا کہ اس نے کافی مزاحمت کی لیکن ان لوگوں کے دباؤ اور استحصال پر اسے جھکنا پڑا۔ اس نے کہا کہ مذہب کی تبدیلی سے اس کے شخصی عقائد اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button