پاکستان

پنجاب پرمسلم لیگ ن کی بجائےکونسی جماعت کا قبضہ ہوگیا ،ہوشربا حقائق بے نقاب

رپورٹ کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کا غلبہ ہے ۔ شہباز شریف ان سب کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں

اسلام آباد (کھوج نیوز) پنجاب پر مسلم لیگ ن کی بجائے کونسی جماعت کا قبضہ ہو گیا ہوشربا حقائق بے نقاب،رپورٹ کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کا غلبہ ہے ۔ شہباز شریف ان سب کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں۔ ان کے وزرا ان کی بات سننے کی بجائے اپنے اپنے پارٹی لیڈروں کی بات سنتے ہیں اور وہ اپنی کابینہ کے ارکان سے بھی اسی طرح بات کرتے ہیں جس طرح پارٹی لیڈر سے کی جاتی ہے۔ اسی طرح ان سب جماعتوں نے بیوروکریسی کے اہم مناصب میں بھی اپنا حصہ وصول کیا اور وہ بیوروکریٹ وزیراعظم کی بجائے دراصل اتحادی جماعتوں کے لیڈروں کی طرف دیکھتے ہیں ۔علاوہ ازیں وہ پنجاب کے چہیتوں کے ذریعے وفاقی حکومت کو چلانا چاہتے ہیں حالانکہ دونوں جگہ صورت حال یکسر مختلف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ اتفاقی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ثابت ہورہی ہے اور جلداز جلد اس کا خاتمہ کر کے انتخابات نہ کروائے گئے تو نہ صرف مسلم لیگ ن کو شدید نقصان ہوگا بلکہ جس اتفاقی طریقے سے یہ بنی ہے اسی طرح یہ حکومت کسی اتفاقی حادثے سے بھی دوچار ہو سکتی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کو کب کس نےاورکیوں بلیک میل کیا؟تفصیلات منظرعام پر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button