سوشل ایشوز

نیوائیر نائٹ کا سیکیورٹی پلان تیار ،خلاف ورزی پر مقدمہ درج ہو گا

لاہور میں نیو ائیر نائٹ کے لیے سیکیورٹی پلان تیار ،ہوائی فائرنگ ، ون ویلنگ ، ریس لگانے ، روڈ بلاک کرنے اور ہلربازی پر پابندی ہو گی

لاہور (کھوج نیوز )لاہور پولیس نے نیو ائیر نائٹ کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ۔ ہوائی فائرنگ ، ون ویلنگ ، ریس لگانے ، روڈ بلاک کرنے اور ہلربازی پر پابندی ہو گی۔ قانون کی خلاف ورزی کرتا ہوا کوئی بھی پکڑا گیا تو مقدمہ درج کر کے حوالات میں ڈالا جائے گا ۔ پولیس کے دس ہزار سے زائد اہلکار نیو ائیر نائٹ پر سیکورٹی فرائض سر انجام دیں گئے ۔ فیملز اور خواتین کے لیے سپیشل لیڈی اہلکار تعینات ہوں گئی ۔ شہر کی تمام شاہراہوں پر پولیس کے ناکہ جات ہوں گئے ۔ موٹر سائیکل سوار منچلوں کے لیے ڈولفن فورس پٹرولنگ پر مامور کو گی ۔ روڈ بلاک کرنے اور ٹریفک میں خلل ڈالنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔ پولیس نے سابق ریکارڈ یافتہ ون ویلز کی لسٹیں بھی مرتب کر لی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button