پاکستان

عدالت سے بڑی خبر ، وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کا حکم

غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدم پیشی پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کاحکم جاری کر دیا

اسلام آباد(کھوج نیوز ) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے کی ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو عدالت میں عدم پیشی پر گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button