صحت

کیا حمل کے دوران زعفران کا دودھ پینا چاہیے؟ دلچسپ حقا ئق سامنے آگئے

حاملہ خواتین کوزعفران کا دودھ پہلے اور آخری مہینے میں استعمال نہیں کرنا چاہیے،جبکہ دوسرے اور چھٹے مہینے تک حاملہ خواتین اس کو پی سکتی ہیں

لاہور (کھوج نیوز )دودھ پینے کے بہت سے فوائد ہیں مگر زعفران کا دودھ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔یہ جسم کو بہت سے فوائد فراہم کرتا ہے۔یہ دماغ ،دل ،جلد کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ یہ حاملہ خواتین کے لیے بھی فائدہ مند ہے، حاملہ خواتین کوزعفران کا دودھ پہلے اور آخری مہینے میں استعمال نہیں کرنا چاہیے،جبکہ دوسرے اور چھٹے مہینے تک حاملہ خواتین اس کو پی سکتی ہیں۔اسے دن میں دو سے تین بار استعمال کریں ۔رات کو سونے سے پہلے زعفران استعمال کرنے سے نیند اچھی آتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button