پاکستان

وزیر اعلی سندھ کا دفاتر میں اچانک دورہ ،دو افسران معطل

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر آفس کیماڑی اور رسالہ ماڈل پولیس اسٹیشن کا ا چانک دورہ کیا،دورے کے دوران وزیر اعلی سند ھ دیکھا کہ افسران دفتر میں موجو د نہیں ہیں اور سایلین باہر انتظار میں کھڑے ہیں اس پر نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی سند ھ نے غیرحاضری پر دو اسسٹنٹ کمشنرز اور ایک مختیارکار کو معطل کر دیا

کراچی (کھوج نیوز )وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آج صبح ڈپٹی کمشنر آفس کیماڑی اور رسالہ ماڈل پولیس اسٹیشن کا ا چانک دورہ کیا ۔اچانک دورے کے دوران وزیر اعلی سند ھ دیکھا کہ افسران دفتر میں موجو د نہیں ہیں اور سایلین باہر انتظار میں کھڑے ہیں اس پر نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی سند ھ نے غیرحاضری پر دو اسسٹنٹ کمشنرز اور ایک مختیارکار کو معطل کر دیا ۔جب کے دفتری معاملات کی بریفنگ دینے میں ناکامی پر ایک سب رجسٹرار کے تبادلے کا حکم بھی دیا ۔وزیر اعلی سند ھ نے پولیس کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں کی حفاظت اور سیکیورٹی کو مزید بہتر بنائے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button