پاکستان

کھوج نیوز کی خبر پرایکشن، کے پی کے اسمبلی کے سپیکر نے بڑا حکمنامہ جاری کر دیا

مریضوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسپتال انتظامیہ کو یقین دہانی کرائی ، حکومت او ر اپنی این جی او کی جانب سے مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کریں گئے: بابر سیلم سواتی

مانسہرہ (کھوج نیوز)خیبر پختو نخواکے ضلع مانسہرہ میں ضلع کے سب سے بڑی اسپتال کنگ عبداللہ اسپتال میں مریضوں کے لیے سہولیات کی عدم دسیتابی کی خبر چند روز پہلے کھوج نیوز نے لگائی تھی جس پر ایکشن لیتے ہوئے ،خیبر پختو نخوا کے اسپیکر بابر سیلم سواتی جو مانسہرہ سے ایم پی اے بھی منتخب ہوئے ہیں ،انھوں نے کنگ عبداللہ ٹیچنگ اسپتال میں سہو لیات کی فراہمی کے لیے یونیورسٹی آف بیڈفورڈ شائر اورانسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ ریسرچ کے پروفیسر ڈاکٹر نظام درویش کو حکم دیا جس پر ا نھوں نے مریضوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسپتال انتظامیہ کو یقین دہانی کرائی اور کہا کہ حکومت او ر اپنی این جی او کی جانب سے مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کریں گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button