سوشل ایشوز

خیبر پختونخوا حکومت کا اپنے شہریوں کے لیے ایک اہم اقدام

خیبرپختونخوا حکومت نے نیا ٹرانسپلانٹ اینڈ ایمپلانٹ کارڈ لانچ کردیاہے

پشاور (کھوج نیوز)تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے نیا ٹرانسپلانٹ اینڈ ایمپلانٹ کارڈ لانچ کردیاہے۔اس کارڈ کے تحت لیور، کڈنی، بون میرو ٹرانسپلانٹ اور کو کلئر ایمپلانٹ سمیت دیگر پیچیدہ علاج بالکل مفت کیا جائے گا۔4 ارب روپے کی خطیر رقم سے عوام اس کارڈ کے لیے مختص کیا گیا ہے ۔ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ یہ کارڈ پختونخوا کے ہر شہری کے لیے ایک نئی امید، ایک نیا تحفظ اور ایک خوشحال زندگی کی ضمانت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button