نگرنگرسے

کمشنر لاہور کے امتحانی مراکز کے دورے،کیا کیا چیک کیا گیا؟

لاہور میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران کمشنر لاہور زید بن مقصود نے امتحانی مراکز کے دورے کیے

لاہور(کھوج نیوز)لاہور میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران کمشنر لاہور زید بن مقصود نے امتحانی مراکز کے دورے کیے ۔کمشنر لاہور نے آج چائنہ چوک امتحانی مراکز کا دورہ کیااورمطالعہ پاکستان کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔اس کے علاوہ کمشنر لاہور نے متفرق امتحانی ہالز کا دورہ کیا۔سپرنٹنڈنس سے بات چیت کی اور رولنمبرز سلپس کیمطابق طلبہ کی کمرہ امتحان میں حاضری شیٹ کو چیک کیا۔کمشنر لاہور نے بورڈ فہرستوں کے مطابق امتحانی عملے کی حاضری رجسٹر کو بھی چیک کیا۔کمشنر لاہور نے امتحانی مراکز ہالز کی سی سی ٹی وی کیمروں سے جاری نگرانی کو چیک کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button