پاکستان

پولیس نے میرے اسلام آباد میں گھرپر غیرقانونی طور پرچھاپا مارا، اسد قیصر کا الزام

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے ان کے  اسلام آباد میں گھرپر غیرقانونی طور پرچھاپا مارا۔

اسد قیصر نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے دی گئی ضمانت موجود ہے، ضمانت کے باوجود پولیس ہراساں کرنے سےباز نہیں آتی۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر ان کا خیال ہے ہم ان اوچھے ہتھکنڈوں سےڈر جائیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button