پاکستان
پاکستان اور افغان طالبان رجیم میں بڑا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان اور افغان طالبان رجیم میں بڑا معاہدہ طے پا گیا ہے، یہ معاہدہ کونسا ہے؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات کے منظر عام پر آنے کے بعد سب دنگ رہ گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے مابین فائر بندی میں مزید توسیع پر اتفاق کرلیا۔ میڈیا کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کی تکمیل تک جنگ بندی میں توسیع ہوئی ہے۔