انٹرنیشنل

امریکہ میں ایک سال کے دوران شرح سود میں کتنی بار اضافہ ہوا؟ پتا چل گیا

امریکی مرکزی بینک نے ایک بار پھر شرح سود میں 5.25 فیصد اضافہ ہونے کے بعد ایک سال کے دوران شرح سود 10ویں باربڑھ گئی ہے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک، انٹر نیوز) امریکہ میں ایک سال کے دوران شرح سود میں کتنی بار اضافہ ہوا؟ پتا چل گیا ‘ امریکی مرکزی بینک نے ایک بار پھر شرح سود میں 5.25 فیصد اضافہ کر دیا۔

انٹرنیشنل میڈیا نے بتایا ہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود 5 سے بڑھا کر 5.25 فیصد کردی ہے، امریکا میں ایک سال سے زائد عرصے میں شرح سود میں یہ اضافہ 10ویں بار کیا گیا ہے۔ماہرین نے کہا ہے کہ شرحِ سود میں آئندہ کچھ عرصے تک مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button