انٹرنیشنل

غزہ’ غذائی قلت سے شہید ہونیوالے بچوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟ تشویشناک رپورٹ آگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 69 افراد جبکہ غذائی قلت کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 27ہو گئی ہے۔

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں غذائی قلت کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد کتنی ہو گئی ہے ؟ اس حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آنے پر سب چونک کر رہ گئے ہیں۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت کے باعث شہید ہونے والے بچوں کی تعداد 27 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 69 افراد شہید ہوچکے ہیں ان 69افراد کے شہید ہونے کے بعد 7 اکتوبر سے لیکر اب تک جاری اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 31 ہزار 341 ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button