انٹرنیشنل

فوجی اڈوں کا قیام، امریکا نے افغان طالبان کو بڑی پیش کش کر دی

امریکا افغانستان میں اڈے بنانے کے لئے افغان طالبان کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اقدامات کرے گا' افغان طالبان کو فوجی تربیت دینے کا اعلان بھی کیا ہے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے افغان طالبان کو جنگی تربیت دینے کے لئے افغان حکومت سے رابطہ کرلیا، واضح ہو کہ امریکا، جنوبی ایشیاء میں ترکی اور ایران پر نظر رکھنے کے لئے پاکستان سے قومی اڈے دینے کا مطالبہ کر رہا تھا تاہم پاکستان نے صاف صاف انکار کر دیا ہے جس کے بعد امریکا افغانستان میں اڈے بنانے کے لئے افغان طالبان کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اقدامات کرے گا۔ اس سلسلے میں امریکا نے طالبان کو جدید بنیادوں پر جنگی تربیت دینے کی پیشکش کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button