انٹرنیشنل

اقتصادی و دفاعی تعاون ، او آئی سی اجلاس میں فیصلہ ہوگیا، سعودی عرب قیادت کرے گا

عرب اور جنوبی ایشیاء کے اسلامی ممالک دفاعی سطح پر دشمن قوتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے لئے متحد رہیں گے: او آئی سی اجلاس میں فیصلہ

ریاض (کھوج نیوز ویب ڈیسک) او آئی سی اجلاس میں پاکستان، ترکی، ایران، قطر اور متحدہ عرب امارات نے مل کر کام کرنے اعلان کر دیا، تمام ممالک دفاعی اور معاشی محاذ پر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے جبکہ اس سلسلے میں سعودی عرب ان تمام ممالک کے اتحاد کی قیادت کرے گا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عرب اور جنوبی ایشیاء کے اسلامی ممالک دفاعی سطح پر دشمن قوتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے لئے متحد رہیں گے جبکہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو بھی فروغ دیا جائے گا اور تمام ممالک ایک جیسی کرنسی میں تجارت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button